میٹروپولیٹن کارپوریشن کا انوکھا کارنامہ، کروڑوں کی لاگت سے تیار فٹ پاتھ توڑ کر کیا کرنا شروع کر دیا؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )میٹروپولیٹن کارپوریشن کے شعبہ سینی ٹیشن اور سٹی ورکس کاانوکھاکارنامہ ، ایف سکس مرکز(سپر مارکیٹ) میں کروڑں روپے کی لاگت سے تیارشدہ فٹ پاتھ کو توڑ پھوڑ کر اس پر باتھ رومز تعمیرکرنا شروع کردیے،سی ڈی اے رولز کے مطابق فٹ پاتھوں پر باتھ رومز سمیت کسی بھی قسم کی تعمیرات… Continue 23reading میٹروپولیٹن کارپوریشن کا انوکھا کارنامہ، کروڑوں کی لاگت سے تیار فٹ پاتھ توڑ کر کیا کرنا شروع کر دیا؟