منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

ہمارے ہاتھ باندھ دیے گئے،جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء نے خود کچھ نہیں کیا بلکہ ۔۔۔! سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن (ر)صفدر نے سنگین الزام عائد کردیا

datetime 2  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ ملک کے جب بھی حالات بدل رہے ہوتے ہیں تو وزیراعظم یا تو نااہل ہوجاتا ہے یا ہائی جیکر بن جاتا ہے۔ جمعہ کو میڈیا سے بات کرتے ہوئے کیپٹن (ر) صفدر کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کو لکھی ہوئی رپورٹ دی گئی ٗ اگر انہیں آج رپورٹ لکھنے کا کہا جائے تو وہ اس کے 5 صفحات بھی نہیں لکھ سکتے۔کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ یہاں تو بڑے بڑے کام ہوتے

ہیں پکڑتے پاناما میں اور نکالتے اقامہ میں ہیں جس پر صحافی نے سوال کیا کہ اگر آپ کو توہین عدالت میں سپریم کورٹ بلایا گیا تو پیش ہوجائیں گے جس پر ان کا کہنا تھا میں تو ہیروں والی جے آئی ٹی کے سامنے بھی پیش ہوگیا تھا۔کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ کبھی دھرنے اور کبھی نیوز لیکس ٗ ہمارے ہاتھ باندھ دئیے گئے ہیں ٗ ملک کے حالات جب بھی بدل رہے ہوتے ہیں تو وزیراعظم یا تو پھانسی پر لٹکا دیا جاتا ہے ٗ کبھی ہائی جیکر بن جاتا ہے اور کبھی نااہل ہوجاتا ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…