الیکشن سے پہلے نوازشریف کو شدید دھچکا ،اہم رہنما (ن)لیگ چھوڑ گئے
سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما ،سانق وزیر اعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا،نجی ٹی وی کے مطابق سکھر میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی جانب سے جلسہ کا انعقاد کیا گیا جس سے مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیرپگاڑا،ذوالفقار مرزا، ایاز لطیف پلیجو اور ارباب غلام رحیم نے… Continue 23reading الیکشن سے پہلے نوازشریف کو شدید دھچکا ،اہم رہنما (ن)لیگ چھوڑ گئے