بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

مری، دس افراد پر گینگ ریپ کا الزام لگانے والی لڑکی نے میڈیکل کروانے سے انکار کر دیا

datetime 4  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن)مری میں مبینہ طور پر دس افراد پر گینگ ریپ کا الزام لگا کر مقدمہ درج کرانے والی لڑکی نے میڈیکل کروانے سے انکار کر دیا ،آمنہ عباسی ولد محمد قسیم عباسی، سکنہ ڈھلہ پھگواڑی، نے تھانہ مری میں مقدمہ

درج کروا رکھا تھا ،پولیس نے تصدیق کر دی کہ لڑکی نے ٹی ایچ کیو میں ڈاکٹروں کو اپنا میڈیکل کرنے سے روک دیا اور گھر چلی گئی۔دوسری طرف آمنہ اپنے باپ کے ہمراہ سپیشل اسسٹنٹ ٹو پرائم منسٹر حافظ عثمان عباسی سے پی ایم ہاؤس میں ملے اور مدد کی درخواست کی

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…