بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

کامرہ کینٹ میں باپ نے دوبیٹیوں اوربیوی کوقتل کردیا،بیٹا زخمی

datetime 4  فروری‬‮  2018 |

کامرہ کینٹ(آن لائن)تھانہ صدرکی حدود ماڑی گاؤں میں باپ نے دو بیٹیوں اور بیوی کوقتل کردیا۔ تفصیلا ت کے مطابق کامرہ کینٹ میں تھانہ صدرکی حدود ماڑی گاؤں میں باپ نے دو بیٹیوں اوربیوی کوفائرنگ کرکے قتل کردیا جب کہ بیٹا زخمی ہوگیا۔

واقعے کے بعد پولیس فوری طورپرجائے وقوعہ پہنچی اورلاشوں اور زخمی بچے کواسپتال منتقل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کا آغازکردیا گیا ہے، ملزم واردات کے بعد فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…