اعلی عدلیہ سے گاڈ فادر جیسی آوازیں کسی جائیں گی تو کیا جواب نہیں آئے گا؟عاصمہ جہانگیر نے کھری کھری سنادیں
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ ہر کوئی اپنا اپنا کام کرے گا تو ملک چلے گا، مناسب نہیں کہ جج شفافیت کے دلائل دیں جبکہ عدلیہ کو وضاحتیں دینے کی کوئی ضرورت نہیں۔لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ… Continue 23reading اعلی عدلیہ سے گاڈ فادر جیسی آوازیں کسی جائیں گی تو کیا جواب نہیں آئے گا؟عاصمہ جہانگیر نے کھری کھری سنادیں