ملکی مفاد کیلئے مشائخ،سجادگان اوراکابرین کی وزیراعلیٰ پنجاب کو حمایت کی یقین دہانی، ختم نبوتؐ پر رانا ثناء اللہ کے موقف پر مکمل اطمینان کا اظہار
لاہور (نیوز ڈیسک) معروف درگاہوں کے سجادہ نشین،مشائخ اور اکابرین نے ملکی مفاد کیلئے ہرقدم پر ساتھ دینے کی وزیراعلیٰ پنجاب کو یقین دہانی کرا دی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت ایوان وزیراعلی میں حکومت پنجاب کے زیراہتمام منعقدہ’’علماء کنونشن‘‘ میں وطن عزیزکی معروف درگاہوں کے سجادہ نشین،مشائخ اورمعتبر روحانی شخصیات نے… Continue 23reading ملکی مفاد کیلئے مشائخ،سجادگان اوراکابرین کی وزیراعلیٰ پنجاب کو حمایت کی یقین دہانی، ختم نبوتؐ پر رانا ثناء اللہ کے موقف پر مکمل اطمینان کا اظہار