74ہزار پاکستانی شہید،1کھرب 23ارب ڈالر کا معاشی نقصان ،پھر بھی امریکہ کہتا ہے پاکستان نے کچھ نہیں کیا،فیکٹ شیٹ جاری
واشنگٹن(آن لائن) امریکی کی جانب سے پاکستان کی عسکری امداد روکنے کے بعد پاکستانی حکام نے گزشتہ 14 برسوں میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جاں بحق ہونے والے 74 ہزار شہریوں اور 1 کھرب 23 ارب ڈالر کے معاشی نقصان پر مشتمل ایک فیکٹ شیٹ جاری کردی۔پاکستان اور امریکا کے مابین تناؤ اس… Continue 23reading 74ہزار پاکستانی شہید،1کھرب 23ارب ڈالر کا معاشی نقصان ،پھر بھی امریکہ کہتا ہے پاکستان نے کچھ نہیں کیا،فیکٹ شیٹ جاری