موچی گیٹ جلسہ میں عوام کو بتائیں گے نواز شریف کو کیوں نکالا گیا،قمر زمان کائرہ
لاہور(آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ میاں صاحب آج تاریخی موچی گیٹ کے جلسے میں بتائیں گے کہ آپ کو کیوں نکالا گیاانہوں نے کہا کہ ہم نے اب (ن) لیگ کا گریبان پکڑ کر حساب لینا ہے نواز شریف نے بھٹو خاندان کی سیاست… Continue 23reading موچی گیٹ جلسہ میں عوام کو بتائیں گے نواز شریف کو کیوں نکالا گیا،قمر زمان کائرہ











































