اقتدار میں آکر بڑے بڑے ڈاکوئوں کا حساب کریں گے، عمران خان
کرک (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ اقتدار میں آکر بڑے بڑے ڈاکوئوں کا حساب کریں گے‘ لوٹا ہوا پیسہ ملک میں واپس لا کر تعلیم پر لگائیں گے‘ بڑا انسان وہ ہوجاتا ہے جو بڑے خواب دیکھتا ہے‘ میرا وژن ہے کہ پاکستان کو کھیلوں کا سپرپاور… Continue 23reading اقتدار میں آکر بڑے بڑے ڈاکوئوں کا حساب کریں گے، عمران خان