پیر‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2025 

ملائیشین بہو اپنے سسرال پاکستان پہنچی تو اس کیساتھ وہ کام ہو گیا جو اس نے کبھی سوچا بھی نہ تھا

datetime 10  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیروزوالہ (اے این این)ملائیشیا سے پاکستان پہلی بار سسرال آنے والی خاتون کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پہلی مرتبہ آنے والے ملائیشیا کی خاتون کو ڈاکووں نے لوٹ لیا۔ کامونکی سے تعلق رکھنے پاکستانی نوجوان سے شادی کرنے والی ملائیشیا کی خاتون نورانی روسنتی پاکستان میں اپنے

سسرال پہلی مرتبہ آئی تھی۔ تاہم فیروزوالہ میں ڈاکووں نے نورانی روسنتی کی گاڑی روک کر انہیں لوٹ لیا۔ ڈاکو نورانی روسنتی کے پاس موجود رقم، زیورات، موبائل فون اور پاسپورٹ لے کر فرار ہوگئے۔ نورانی روسنتی نے پولیس کو ڈکیتی کی رپورٹ درج کروا دی ہے۔ تاہم پولیس کی جانب سے تاحال کوئی کاروائی نہیں کی گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…