بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

زینب کی رسم چہلم کے موقع پر وہ لمحہ جب وہاں موجود ہر فرد آبدیدہ ہو گیا، سسکیاں اور آہیں سنائی دیتی رہیں

datetime 10  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قصور میں جنسی درندگی کی بھینٹ چڑھ جانے والی زینب کی رسم چہلم ، ہزاروں افراد کی شرکت، خصوصی خطاب کے موقع پر ہر آنکھ اشکبار، رقت آمیز مناظر۔ تفصیلات کے مطابق قصور میں جنسی درندگی کی بھینٹ چڑھ جانے والی 6سالہ زینب کی رسم چہلم آج اس کے آبائی علاقے قصور شہر میں واقع اس کی رہائش گاہ کورٹ روڈ میں ادا کی گئی۔ اس موقع پر ہزاروں افراد نے رسم چہلم میں شرکت کی۔ رسم چہلم کے موقع پر زینب

کے والد،بھائی، چچا اور دیگر اہل خانہ کے علاوہ قریبی عزیزوں اور رشتہ دار بھی موجود تھے۔ تقریب میں شرکت کیلئے دوسرے علاقوں سے بھی کثیر تعداد میں لوگ آئے ہوئے تھے۔ تقریب میں ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور دعائیں مانگی گئیں۔ اس موقع پر تحریک منہاج القرآن کے مرکزی ناظم قصور نے خطاب کیا۔ اس خصوصی خطاب کے دوران وہاں موجود ہر شخص آبدیدہ ہو گیا جبکہ خواتین کی طرف سے سسکیاں اور آہیں بھی سنائی دیتی رہیں۔

موضوعات:



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…