غیرقانونی ہائوسنگ سوسائٹیز کیخلاف کریک ڈائون ،11دفاتر گرادئیے گئے
راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے غیرقانونی ہائوسنگ سوسائٹیز کے خلاف کریک ڈائون کا آغاز کرتے ہوئے 11دفاترگرادیئے ۔تفصیلات کے مطابق کمشنر راولپنڈی کی ہدایت پر غیر منظور شدہ ہائوسنگ سوسائٹیز کے خلاف آپریشن جاری ہے جس دوران چکری روڈ پر11غیرقانونی ہائوسنگ سوسائٹیز کے دفاتر گرادئیے گئے۔ ڈی جی آر کے مطابق غیر قانونی11ہائوسنگ سوسائٹیز… Continue 23reading غیرقانونی ہائوسنگ سوسائٹیز کیخلاف کریک ڈائون ،11دفاتر گرادئیے گئے