منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

متعدد افراد کو شادی کا جھانسہ دیکر لوٹنے والی مادھوری گرفتار

datetime 19  جنوری‬‮  2024 |

خوشاب(این این آئی)پولیس نے شادی کا جھانسہ دے کر لوٹنے والی لڑکی کو گروہ سمیت گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق خوشاب کے علاقے قائدآباد سے ایک لڑکی کو دْلہن کے روپ میں گرفتار کیا گیا ہے جو شادی کا جھانسہ دے کر لوگوں کو لوٹتی تھی۔پولیس نے بتایا کہ ملزمہ نسرین عرف مادھوری 8 سال سے شادی کا جھانسہ دیکر 100 سے زائد افراد کو لوٹ چکی ہے۔پولیس نے بتایا کہ ملزمہ کو گروہ سمیت گرفتار کر کے لوٹے ہوئے 3 لاکھ روپے بھی برآمد کر لیے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…