شاہ محمود قریشی کے بیٹے کی دعوت ولیمہ کیٹرنگ کمپنی کو بھاری پڑ گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب ریونیو اتھارٹی نے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے بیٹے کی دعوت ولیمہ پر کیٹرنگ کمپنی کو نوٹس جاری کر دیا، ممبر آپریشنز پنجاب ریونیو اتھارٹی جاوید احمد کے مطابق نوٹس ملتان میں 14 جنوری کو ہونے والی تقریب پر دیا گیا جس میں کیٹرنگ کمپنی کو فوری… Continue 23reading شاہ محمود قریشی کے بیٹے کی دعوت ولیمہ کیٹرنگ کمپنی کو بھاری پڑ گئی