کراچی میں گذشتہ روز تھانہ مبینہ ٹاؤن کی حدود سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی ،تشددکے بعد قتل کیاگیا،افسوسناک انکشافات
کراچی (این این آئی) کراچی میں گذشتہ روز تھانہ مبینہ ٹاؤن کی حدود سے ملنے والی لاش جامعہ کراچی کے طالب علم کی نکلی ۔پولیس کے مطابق 26سالہ احمد شاہ جامعہ کراچی زولوجی ڈیپارٹمنٹ میں ایم ایس سی فائنل ایئر کا اسٹوڈنٹ تھا۔ احمد شاہ کا تعلق باجوڑ ایجنسی سے تھا ۔ احمد شاہ اسکاؤٹ… Continue 23reading کراچی میں گذشتہ روز تھانہ مبینہ ٹاؤن کی حدود سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی ،تشددکے بعد قتل کیاگیا،افسوسناک انکشافات











































