عمران خان کی شادی کا وزیراعظم بننے سے کوئی تعلق نہیں ہے، اگرشادی سے وزیراعظم بنتے تو۔۔۔۔گورنرسندھ محمدزبیربولے تو بہت کچھ بول پڑے
کراچی(این این آئی)گورنر سندھ محمد زبیر نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو تیسری شادی کرنے پر مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔میڈیا سے بات چیت میں گورنرسندھ نے کہا کہ عمران خان کو خوشیاں ملیں اور ان کی زندگی میں سکون آئے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کی شادی… Continue 23reading عمران خان کی شادی کا وزیراعظم بننے سے کوئی تعلق نہیں ہے، اگرشادی سے وزیراعظم بنتے تو۔۔۔۔گورنرسندھ محمدزبیربولے تو بہت کچھ بول پڑے









































