کشمیریوں کے جذبے ،بہادری نے بھارتی سامراج کو دنیا کے سامنے برہنہ کر ڈالا ،خواجہ سعد رفیق
لاہور (این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے جذبے اور بہادری نے بھارتی سامراج کو دنیا کے سامنے برہنہ کر ڈالا ہے ، کشمیری شہداء کا خون رنگ لائے گا اور بھارت ذلت آمیز شکست سے دو چار ہو گا ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے… Continue 23reading کشمیریوں کے جذبے ،بہادری نے بھارتی سامراج کو دنیا کے سامنے برہنہ کر ڈالا ،خواجہ سعد رفیق