پاکستان کشمیر میں بھارتی افواج کے ظلم و تشدد اور قتل عام کی شدید مذمت کرتا ہے،احسن اقبال
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیر میں بھارتی افواج کے ظلم و تشدد اور قتل عام کی شدید مذمت کرتا ہے، بھارت مقبوضہ کشمیر میں طاقت کے استعمال سے عدم استحکام لا رہا ہے۔ پیر کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال… Continue 23reading پاکستان کشمیر میں بھارتی افواج کے ظلم و تشدد اور قتل عام کی شدید مذمت کرتا ہے،احسن اقبال











































