11 مارچ کو گوجرانوالا میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے تاریخی استقبال کی تیاریاں عروج پر
لاہور(پ ر)11 مارچ کو گوجرانوالا میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے تاریخی استقبال کی تیاریاں عروج پر ہیں،گوجرانوالا میں شہبازشریف کا جلسہ پنجاب کی تاریخ رقم کردیگاہم اپنے حلقہ انتخاب سے سینکڑوں کاروں‘ٹریکٹرز‘ٹرالیوں اور موٹرسائیکلوں پرریلی کی صورت میں جلسہ گاہ تک پہنچیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے علاقے کی ترقی کے لئے دن رات جدوجہد… Continue 23reading 11 مارچ کو گوجرانوالا میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے تاریخی استقبال کی تیاریاں عروج پر











































