گجرات میں عمران خان علیم خان کوجوتا لگنے سے دلبرداشتہ ،شدید طیش میں پارٹی جھنڈا اورمائیک پھینکنے کے بعد انتہائی اقدام، خبر رساں ادارے نے بڑا دعویٰ کردیا
گجرات(آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، علیم خان کوجوتا لگنے سے دلبرداشتہ ہوگئے، پارٹی جھنڈا اور مائیک پھینک کرچل دئیے۔ میڈیا ررپورٹس کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج گجرات میں عوامی جلسے سے خطاب کررہے تھے کہ ان کے خطاب کے دوران کسی نے عمران خان پرجوتا پھینک دیا۔ تاہم جوتا… Continue 23reading گجرات میں عمران خان علیم خان کوجوتا لگنے سے دلبرداشتہ ،شدید طیش میں پارٹی جھنڈا اورمائیک پھینکنے کے بعد انتہائی اقدام، خبر رساں ادارے نے بڑا دعویٰ کردیا











































