ملک میں مالیاتی ایمرجنسی لگائی جا رہی ہے، منی بل اور ایمنسٹی سکیم پر اپوزیشن کا شدید ردعمل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت کی جانب سے سینٹ میں منی بل اور ایمنسٹی اسکیم لانے پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا اور کہا کہ عوام کو بتا یا جائے کہ کیا ملک میں مالیاتی ایمرجنسی لگائی جارہی ہے کہ حکومت ختم ہونے کے چند ہفتے قبل ہی یہ اقدامات کئے جارہے ہیں، بجٹ سے پہلے منی… Continue 23reading ملک میں مالیاتی ایمرجنسی لگائی جا رہی ہے، منی بل اور ایمنسٹی سکیم پر اپوزیشن کا شدید ردعمل











































