وزیر اعظم جلد کلچر اور فلم پالیسی کا اعلان کریں گے،مریم اورنگزیب
اسلام آباد(آئی این پی) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات اور قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ وزیر اعظم جلد کلچر اور فلم پالیسی کا اعلان کریں گے،یہ کام 8 ماہ پہلے شروع ہو چکا ہے جس میں فلم انڈسٹری اور کلچر کو بہتربنانے پر زور دیا جا رہا ہے، پچھلے 35 سال سے درپیش… Continue 23reading وزیر اعظم جلد کلچر اور فلم پالیسی کا اعلان کریں گے،مریم اورنگزیب