پبلک مقامات پر تمباکونوشی اور 18سال سے کم عمر بچوں کو سگریٹ فروخت کرنے پر پابندی،تحریک انصاف نے ایک اور بڑا قدم اُٹھالیا
لاہور(این این آئی ) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد نے پبلک مقامات پر تمباکونوشی پر پابندی عائد کرنے کے مطالبے کی قرارداد اسمبلی میں جمع کرادی۔تمباکو نوشی کے باعث سالانہ ایک لاکھ ساٹھ ہزار پاکستان موت کا شکار ہو رہے ہیں۔تمباکو نوشی کے بڑھتے ہوئے استعمال سے پھپھٹروں اور ٹی بی… Continue 23reading پبلک مقامات پر تمباکونوشی اور 18سال سے کم عمر بچوں کو سگریٹ فروخت کرنے پر پابندی،تحریک انصاف نے ایک اور بڑا قدم اُٹھالیا











































