الطاف حسین کی بیٹی افضاء الطاف کی پاکستان کی سیاست میں دھماکہ خیز انٹری، حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی (این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ میں دھڑے بندی اور سینیٹ انتخابات میں بدترین شکست کے بعد کراچی کی سیاست میں ڈرامائی تبدیلیوں کے امکانات پیدا ہوگئے۔ موجودہ صورتحال میں ایم کیو ایم کا وجود برقرار رکھنے کیلئے لندن گروپ نے انٹری ڈالنے کی تیاری کرلی، تاہم اس بار ایک بالکل نئے انداز میں انٹری… Continue 23reading الطاف حسین کی بیٹی افضاء الطاف کی پاکستان کی سیاست میں دھماکہ خیز انٹری، حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں