سینیٹ الیکشن میں اراکین کی خرید و فروخت کے الزامات ،چیف جسٹس کی سربراہی میں گرینڈ جرگے کی تجویز پیش کردی گئی
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان ہندوکونسل کے سرپرست اعلیٰ اور قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے شماریات کے چیئرمین ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی نے موجودہ ملکی سیاسی صورتحال کے تناظر میں گرینڈ جرگہ کی تجویز پیش کردی ہے، قومی اسمبلی میں دھواں دار تقریر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارلیمانی نظام کے مطابق تمام… Continue 23reading سینیٹ الیکشن میں اراکین کی خرید و فروخت کے الزامات ،چیف جسٹس کی سربراہی میں گرینڈ جرگے کی تجویز پیش کردی گئی