حکومت ایک اور مشکل میں،سبکدوش ہونیوالی مرکزی اور صوبائی حکومتیں آئندہ 2018/19کیلئے مرکزی وصوبائی بجٹ پیش کرسکتی ہیں یا نہیں؟قانونی ماہرین کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا
کوئٹہ (این این آئی ) ذرائع کے مطابق مرکزی اور صوبائی کابینہ 31مئی کو تحلیل ہوجائے گی اور مئی کے پہلے یا دوسرے ہفتے میں صوبائی بجٹ پیش کیا جائیگا کیا یہ بجٹ صرف تین ماہ کیلئے ہوگا یا 2018/19کیلئے بھی ہوگا کیونکہ اسمبلیوں کے تحلیل کے بعد جون میں 2ماہ کیلئے نگراں حکومتیں مرکز… Continue 23reading حکومت ایک اور مشکل میں،سبکدوش ہونیوالی مرکزی اور صوبائی حکومتیں آئندہ 2018/19کیلئے مرکزی وصوبائی بجٹ پیش کرسکتی ہیں یا نہیں؟قانونی ماہرین کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا











































