جمعہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2025 

حکومت ایک اور مشکل میں،سبکدوش ہونیوالی مرکزی اور صوبائی حکومتیں آئندہ 2018/19کیلئے مرکزی وصوبائی بجٹ پیش کرسکتی ہیں یا نہیں؟قانونی ماہرین کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 14  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (این این آئی ) ذرائع کے مطابق مرکزی اور صوبائی کابینہ 31مئی کو تحلیل ہوجائے گی اور مئی کے پہلے یا دوسرے ہفتے میں صوبائی بجٹ پیش کیا جائیگا کیا یہ بجٹ صرف تین ماہ کیلئے ہوگا یا 2018/19کیلئے بھی ہوگا کیونکہ اسمبلیوں کے تحلیل کے بعد جون میں 2ماہ کیلئے نگراں حکومتیں مرکز اور صوبے میں قائم ہوجائے گی ،اگست یاستمبر میں عام انتخابات ہونگے جس میں مرکز سمیت صوبوں میں نگراں حکومتیں قائم ہوں گی ،

قانونی ماہرین کی رائے کے مطابق سبکدوش ہونیوالی مرکزی اور صوبائی حکومتیں آئندہ 2018/19کیلئے مرکزی وصوبائی بجٹ پیش نہیں کرسکتی وہ صرف عبوری مدت اور چند ماہ کیلئے بجٹ پیش کرسکتی ہے ،ضروری نہیں کہ آنیوالی نئی حکومت سابقہ حکومت کے بجٹ پر عمل کریں اس لئے قانونی ماہرین اور حکومت کے درمیان صلاح ومشوروں کا سلسلہ اندرون خانہ جاری ہے تاکہ جانیوالی وآنیوالی نگراں حکومت کیلئے کوئی قانونی مسئلہ پیدا نہ ہوسکے ۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…