پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے،لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا، کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
پشاور(آئی این پی )پشاور، سوات اور گردونواح میں 4.1شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اتوار کو پشاور، سوات اور خیبر پختونخوا کے دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ گھروں… Continue 23reading پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے،لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا، کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے











































