انتخابی جلسوں میں احسن اقبال فائرنگ کے واقعہ کا ذکر نہ کیا جائے ،جانتے ہیں سینئر لیگی رہنماؤں نے نواز شریف کو یہ مشورہ کیوں دیا؟
اسلام آباد(آن لائن) نواز شریف پر جوتے سے حملہ اور احسن اقبال پر فائرنگ کے واقعہ کو لیگی پارٹی نے جلسوں میں ذکر نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ رائیونڈ میں ہونے والی لیگی بیٹھک میں سینئر رہنماؤں نے مشورہ دیا ہے کہ آئندہ الیکشن میں جلسے جلوسوں میں ’’ختم نبوت‘‘ ایکٹ میں… Continue 23reading انتخابی جلسوں میں احسن اقبال فائرنگ کے واقعہ کا ذکر نہ کیا جائے ،جانتے ہیں سینئر لیگی رہنماؤں نے نواز شریف کو یہ مشورہ کیوں دیا؟











































