وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بائو فورم میں شرکت کیلئے آئندہ ہفتے چین جائیں گے
اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بائو فورم برائے ایشیاء (بی ایف اے )میں شرکت کیلئے آئندہ ہفتے چین جائیں گے ، بائو فورم برائے ایشیاء اقتصادی شعبے میں علاقائی رابطے کو فروغ دینے کیلئے چینی حکومت کا ایک اقدام اور ہائی پروفائل پلیٹ فورم ہے ،سفارتی ذرائع نے اتوار کو… Continue 23reading وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بائو فورم میں شرکت کیلئے آئندہ ہفتے چین جائیں گے