عمران خان کاوزیراعلی پنجاب سے مطالبہ!شہباز شریف نے ایک گھنٹہ میں مطالبہ مان کر ریکارڈ قائم کر دیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )گزشتہ روز عمران خان نے شہبازشریف کو اپنی پریس کانفرنس میں فوری پاکستان واپس آنے کا چیلنج کیا تھا جس کے کچھ ہی دیر بعد پاکستان مسلم ن کے صدر و وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف لندن سے پاکستان کیلئے واپس نکل آئے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ شہبازشریف اپنے چیک اپ کیلئے… Continue 23reading عمران خان کاوزیراعلی پنجاب سے مطالبہ!شہباز شریف نے ایک گھنٹہ میں مطالبہ مان کر ریکارڈ قائم کر دیا