کوٹ کی جیب میں صندوق کی چابی رکھنے والے واجد ضیاء بھی جواب دینے سے قاصر ہیں، بڑے انوسٹی گیٹر نے مرضی سے سوالنامہ نہیں بھجوایا ،عمران خان جھوٹ بول کر ایک بیانیہ بنا رہے ہیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ منتخب وزیراعظم کو اقامے پر گھر بھجوانے کے بعد بھی آج تک ان کیخلاف شواہد ڈھونڈے جارہے ہیں، قطری گواہ بھی کہتا رہا سوالنامہ بھجوائیں میں جواب دونگا ، سٹار گواہ اور بڑے انوسٹی گیٹر نے مرضی سے سوالنامہ نہیں بھجوایا ،نیب… Continue 23reading کوٹ کی جیب میں صندوق کی چابی رکھنے والے واجد ضیاء بھی جواب دینے سے قاصر ہیں، بڑے انوسٹی گیٹر نے مرضی سے سوالنامہ نہیں بھجوایا ،عمران خان جھوٹ بول کر ایک بیانیہ بنا رہے ہیں