’’لوٹ مار کا بازار گرم ، شریف خاندان نے کسانوں کو بھی نہ بخشا ‘‘ ہر روز کتنے کروڑ روپے بٹورے جارہے ہیں ؟ دعویٰ نے تہلکہ مچا دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ شریف خاندان روزانہ کی بنیاد پر کسانوں کو 2کروڑ 20لاکھ روپے کا چونا لگا رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما جمشید اقبال نے نجی نیوز چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے… Continue 23reading ’’لوٹ مار کا بازار گرم ، شریف خاندان نے کسانوں کو بھی نہ بخشا ‘‘ ہر روز کتنے کروڑ روپے بٹورے جارہے ہیں ؟ دعویٰ نے تہلکہ مچا دیا