تحریک انصاف کا باؤنسر ،ن لیگ میں زلزلہ،تحریک انصاف کے مینار پاکستان جلسے میں ن لیگ کے اہم رہنما شمولیت کا اعلان کریں گے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ذرائع کے مطابق لاہور کے دیہی حلقے این اے 124 سے مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر ممبر قومی اسمبلی بننے والے شیخ روحیل اصغر جارہانہ انداز میں مسلم لیگ ن کی پالیسیوں کا دفاع کرتے رہے ہیں تاہم پانامہ لیکس آنے کے بعد وہ بہت کم ن لیگ کے دفاع… Continue 23reading تحریک انصاف کا باؤنسر ،ن لیگ میں زلزلہ،تحریک انصاف کے مینار پاکستان جلسے میں ن لیگ کے اہم رہنما شمولیت کا اعلان کریں گے











































