تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت کیلئے آنے والا ایبٹ آباد کا شہری لاہور کی ترقی دیکھ کر دنگ رہ گیا ، آئندہ (ن) لیگ کو ووٹ دینے کا اعلان کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی جانب سے گزشتہ شب مینار پاکستان لاہو رمیں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ روزنامہ خبریں کے مطابق جلسے میں شرکا کی تعداد ڈیرھ لاکھ ، ن لیگ کے مطابق 70 ہزار، ایجنسیوں کے مطابق 80 ہزار جبکہ تحریک انصاف کی… Continue 23reading تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت کیلئے آنے والا ایبٹ آباد کا شہری لاہور کی ترقی دیکھ کر دنگ رہ گیا ، آئندہ (ن) لیگ کو ووٹ دینے کا اعلان کردیا











































