وفاقی حکومت اورصوبائی حکومتوں سمیت اب کوئی بھی ادارہ یہ کام نہیں کرسکتا، سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا، پابندی عائد
اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ نے سرکاری اشتہارات سے متعلق کیس میں حکم دیا ہے کہ پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پر کسی بھی سرکاری اشتہار میں سیاسی قائد کی تصویر شائع نہ کی جائے، اشتہار کس نے دینا اور کتنا دینا یہ معاملہ بھی زیر سماعت ہے، ہم نے شفاف انتخابات کرانے کے لیے… Continue 23reading وفاقی حکومت اورصوبائی حکومتوں سمیت اب کوئی بھی ادارہ یہ کام نہیں کرسکتا، سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا، پابندی عائد