اسٹیبلشمنٹ کے جھولے میں جھولنے والی (ن)لیگ ہمیں جمہوریت کا سبق دے رہی ہے ٗ فواد چوہدری
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے الزام عائد کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اسٹیبلشمنٹ کے فیڈر سے دودھ پی کر جوان ہوئی اور ان کے جھولے میں جھولتی رہی اور آج ہمیں اور پورے پاکستان کو جمہوریت کا سبق دے رہی ہے۔ایک انٹرویومیں فواد چوہدری نے کہا کہ… Continue 23reading اسٹیبلشمنٹ کے جھولے میں جھولنے والی (ن)لیگ ہمیں جمہوریت کا سبق دے رہی ہے ٗ فواد چوہدری











































