ڈاکٹر عامر لیاقت سے ٹیلی فونک رابطہ ، عمران خان نے کس چیز کا مشورہ دے دیا، انتہائی اہم خبر سامنے آ گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ڈاکٹر عامر لیاقت کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اس گفتگو میں عمران خان نے ڈاکٹر عامر لیاقت کو پارٹی چھوڑنے سے پہلے کوئی فیصلہ جلد بازی میں نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے، ٹکٹ… Continue 23reading ڈاکٹر عامر لیاقت سے ٹیلی فونک رابطہ ، عمران خان نے کس چیز کا مشورہ دے دیا، انتہائی اہم خبر سامنے آ گئی









































