ریحام خان کو بڑا جھٹکا ، ایسی خبر سامنے آ گئی جسے سن کر تحریک انصاف والے خوشی سے نہال ہو گئے
ملتان (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب نے اس وقت تہلکہ مچا رکھا ہے، ریحام خان کی اس کتاب پر سینئر سول جج کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف لائرز ونگ کے صدر کی درخواست پر حکم امتناع جاری کرتے ہوئے ریحام خان کو عدالت طلب… Continue 23reading ریحام خان کو بڑا جھٹکا ، ایسی خبر سامنے آ گئی جسے سن کر تحریک انصاف والے خوشی سے نہال ہو گئے











































