پولیس کی سنیپ چیکنگ سکواڈ نے سفری و شناختی دستاویزات کے بغیرپاکستان میں داخل ہوکر غیر قانونی رہائش اختیار کرنیوالے درجنوں افغان باشندوں سمیت کتنے ہزار مشتبہ افراد کو گرفتار کیا؟ بھاری تعداد میں اسلحہ و بارود بھی برآمد
پشاور(این این آئی)کوہاٹ کی اہم اور حساس شاہراہوں پر پولیس کی سنیپ چیکنگ سکواڈ نے درجنوں غیر رجسٹرڈ افغان باشندوں سمیت6119مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔سال رواں کے پہلے پانچ مہینوں کے دوران ایک ہزار سے زائد مقامات پر اچانک چیکنگ کی کاروائیوں میں کروڑوں مالیت کے ناجائز ہتھیار اور منشیات بھی پکڑی گئی ہیں… Continue 23reading پولیس کی سنیپ چیکنگ سکواڈ نے سفری و شناختی دستاویزات کے بغیرپاکستان میں داخل ہوکر غیر قانونی رہائش اختیار کرنیوالے درجنوں افغان باشندوں سمیت کتنے ہزار مشتبہ افراد کو گرفتار کیا؟ بھاری تعداد میں اسلحہ و بارود بھی برآمد











































