حکومت کی ایمنسٹی سکیم ناکام ، اوورسیز پاکستانیوں کا کالا دھن پاکستان لانے اور اسے سفید کرانے سے انکار ، حیران کن انکشافات
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت کی ایمنسٹی سکیم ناکام ہوگئی ، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے کالا دھن پاکستان لانے اور اسے سفید کرانے سے انکار کردیا۔ ایف بی آر کے پاس تاحال اندرون ملک کے علاوہ کسی بھی ملک سے کسی بھی پاکستانی شہری نے رابطہ نہیں کیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے ایمنسٹی سکیم چند… Continue 23reading حکومت کی ایمنسٹی سکیم ناکام ، اوورسیز پاکستانیوں کا کالا دھن پاکستان لانے اور اسے سفید کرانے سے انکار ، حیران کن انکشافات