جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

بھارت کو پاکستان پر حملے مہنگے پڑ گئے، پاک فوج کے صبر کا پیمانہ لبریز ایسا کام کر دیا کہ بزدل دشمن مورچے چھوڑ کر بھاگ کھڑا ہوا، شہریوں پر فائرنگ اور گولہ باری کرنیوالی متعدد چوکیوں کے پرخچے اڑا دئیے

datetime 21  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیالکوٹ(آئی این پی )جنگی جنون میں مبتلا بھارت کی جانب سے مسلسل تیسرے روز بھی ورکنگ بانڈری پر کی گئی گولہ باری اور فائرنگ سے متعدد شہریوں کو زخمی کر دیا‘فائرنگ اور گولہ باری سے عوام نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ‘ چناب رینجرز نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کئی بھارتی چوکیاں تباہ کردیں ۔ منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے شکر گڑھ سیکڑ پر ایپال ٹھاکر پور

، بیکا چک ،گجگال ننگل ،کرول ،سکھو چک ،تمبر چک ،سکمال ، چک ناہرہ ، اگور میں بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی ہے،جس کے نتیجے میں متعدد شہریوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔شدید فائرنگ اور گولہ باری کے باعث لوگ نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ہیں۔بھارتی فورسز نے ظفروال میں بھی سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سرحدی گاں لہڑی کلاں، ٹانڈہ، تبہ، سکروڑی،پوئی، ڈنڈٹ میں مارٹر گولوں سے حملہ کیا، جو وقفے وقفے سے ابھی تک جاری ہے۔دوسری جانب چناب رینجرز کی جانب سے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا جارہا ہے، چناب رینجرز کی گولہ باری سے کئی بھارتی چوکیاں تباہ کردی گئیں ہیں۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…