پاکستان کے وزیرخارجہ خواجہ آصف کی غیرملکی کمپنی کی ملازمت کی تصدیق کردی گئی،خواجہ آصف کمپنی میں کس عہدے پر کام کررہے ہیں؟ حیرت انگیزانکشاف
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کی نااہلی سے متعلق پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی درخواست پر فیصلہ (آج) سنائیگی۔تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے اقامہ کی بنیاد پر وزیر خارجہ خواجہ آصف کی نااہلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھیجس پر جسٹس… Continue 23reading پاکستان کے وزیرخارجہ خواجہ آصف کی غیرملکی کمپنی کی ملازمت کی تصدیق کردی گئی،خواجہ آصف کمپنی میں کس عہدے پر کام کررہے ہیں؟ حیرت انگیزانکشاف