رائے ونڈ روڈ کیس، نواز شریف ایک بار پھر نیب کے سامنے پیش نہ ہوئے
لاہور(آئی این پی) (ن) لیگ کے قائد نواز شریف رائے ونڈ روڈ کیس میں ایک بار پھر قومی احتساب بیورو (نیب)کے سامنے پیش نہ ہوئے جبکہ نیب ٹیم نے رائیونڈ روڈ کرپشن سے متعلق ریکارڈ بھی حاصل کرنا شروع کردیا ہے جب کہ ضلع کونسل کے افسران، ایل ڈی ایافسران اور ٹھیکیدار کو بھی طلب… Continue 23reading رائے ونڈ روڈ کیس، نواز شریف ایک بار پھر نیب کے سامنے پیش نہ ہوئے











































