شوکت خانم ہسپتال کیلئے فنڈ ریزنگ تقریب کے دوران معصوم بچے نے عمران خان کے ساتھ ایسا کام کر دیا کہ قہقہے لگ گئے، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
لاہور (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان شوکت خانم کینسر ہسپتال کے لیے فنڈز اکٹھا کرنے کی ایک تقریب میں شریک تھے، اس تقریب میں شریک ہونے والے لوگ عطیہ دینے کے ساتھ ساتھ عمران خان کے ساتھ تصاویر بھی بنوا رہے تھے، اسی دوران ایک جوڑا آیا جس نے ایک بچے کو… Continue 23reading شوکت خانم ہسپتال کیلئے فنڈ ریزنگ تقریب کے دوران معصوم بچے نے عمران خان کے ساتھ ایسا کام کر دیا کہ قہقہے لگ گئے، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی











































