پاک فوج کے خلاف نفرت انگیز نعرے نشر کرنے پر تین چینلز کے خلاف پیمرا نے بڑا قدم اٹھا لیا، تفصیلات منظر عام پر آ گئیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی(پیمرا) نے ڈان نیوز، چینل 24 اور بول نیوز کوعدلیہ مخالف تجزیوں اورپاک فوج کے خلاف نفرت انگیز نعرے نشرکرنے پراظہاروجوہ کے نوٹس جاری کر دئیے ۔جمعرات کو ترجمان پیمرا کے مطابق ڈان نیوز کو حالات حاضرہ کے پروگرام نیوز آئی میں میزبان مہر بخاری اور شرکاء کی… Continue 23reading پاک فوج کے خلاف نفرت انگیز نعرے نشر کرنے پر تین چینلز کے خلاف پیمرا نے بڑا قدم اٹھا لیا، تفصیلات منظر عام پر آ گئیں