کراچی؛ نومولود بچی کو بلند عمارت سے پھینکا گیا، لاش گھر کی بالکونی سے برآمد
کراچی(این این آئی)کورنگی کرسچن ٹائون میں گھر کی بالکونی میں نومولود بچی کی لاش ملی ہے گھر والوں کا کہنا ہے کہ جس وقت بچی ملی اس میں سانسیں موجود تھی اور ایسا لگ رہا تھا کہ بچی کی ولادت کچھ دیر پہلے ہی ہوئی ہے، انھوں نے بتایا کہ لگتا ہے کہ عقب میں… Continue 23reading کراچی؛ نومولود بچی کو بلند عمارت سے پھینکا گیا، لاش گھر کی بالکونی سے برآمد











































