معروف بینک کا منیجرمبینہ طور پر صارفین کی کروڑوں روپے کی رقم بینک سے نکلوا کر ہڑپ کرنے کے بعد بیرون ملک فرار ہو گیا
حافظ آباد(آئی این پی)ایف آئی اے پولیس نے اکاؤنٹ ہولڈر(صارف) کی 78 لاکھ روپے کی رقم دھوکہ دہی اور جعل سازی کے ذریعے نکلوانے والے بینک مینجر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ملزم منور حسین گجرمبینہ طور پر صارفین کی کروڑوں روپے کی رقم بینک سے نکلوا کر ہڑپ کرنے کے بعد بیرون ملک فرار… Continue 23reading معروف بینک کا منیجرمبینہ طور پر صارفین کی کروڑوں روپے کی رقم بینک سے نکلوا کر ہڑپ کرنے کے بعد بیرون ملک فرار ہو گیا