ریٹنگ بڑھانے کیلئے متنازع یا علم دین سے بے خبرافراد کو میزبانی دینا مذہب کی توہین ہے،رمضان ٹرانسمیشن اب شریعت کے مطابق ،انتباہ جاری
کراچی(این این آئی)معروف مذہبی اسکالر وجامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے کہاکہ رمضان ٹرانسمیشن کو شریعت کے مطابق ترتیب دی جائے، ریٹنگ بڑھانے کیلئے متنازع یا علم دین سے بے خبرافراد کو میزبانی دینا مذہب کی توہین کے مترادف ہے شریعی حدود میں رہ کر کاروبار کی اسلام حوصلہ افزائی کرتاہے،پیمراچینل… Continue 23reading ریٹنگ بڑھانے کیلئے متنازع یا علم دین سے بے خبرافراد کو میزبانی دینا مذہب کی توہین ہے،رمضان ٹرانسمیشن اب شریعت کے مطابق ،انتباہ جاری